-
پاک وہند کشیدگی، ایل او سی پر فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین کشیدگی ہر چند کہ کم ہوئی ہے تاہم دونوں ملکوں کی افواج کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۵کشمیر میں ہندوستانی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
او آئی سی کے اجلاس میں ہندوستان کی شرکت پاکستان کی عدم شرکت
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰او آئی سی کے اجلاس سے ہندوستان کی وزیر خارجہ آج خطاب کریں گی جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ نے بطور احتجاج شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستانی پائلٹ کی اہلیہ کا انتباہ، فوجیوں پر سیاست نہ کریں + ویڈیو
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۲پاکستان میں گرفتار ہندوستانی پائلٹ کی اہلیہ نے جذبات اور رنج و الم کے ساتھ ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ فوجیوں پر سیاست نہ کریں ۔
-
پاکستان پائلٹ کو ہندوستان کے سپرد کرے، نئی دہلی کا مطالبہ
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰ہندوستان کی وزارت خارجہ نے حکومت پاکستان سے ہندوستانی پائلٹ کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱ہڑتال سے کشمیر کے طول وعرض میں معمولات زندگی درہم برہم ہو گئی۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے جنگی طیارے مار گرانے کے دعوے
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے جنگی طیارے مار گرانے کے دعوے کئے ہیں۔
-
کشمیرمیں 2 ہلاک ،وادی میں ہڑتال
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کا دعوی،پاکستان پر حملہ کیا ہے! ۔ ویڈیو
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۵ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ اس کے جنگی طیاروں نے پاکستان کی سرحد کے اندر جیش محمد نامی دہشتگرد گروہ کے ٹھکانوں پر حملہ کر کے انہیں تباہ کیا ہے۔ہندوستانی میڈیا کا دعوا ہے کہ پاکستان کے بالاکوٹ نامی علاقے میں ہونے والے اس حملہ میں فضائیہ کے ۱۲ میراژ طیاروں نے شرکت کی ہے اور جیش محمد کے ۲۰۰ سے ۳۰۰ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔جبکہ پاکستان نے ہندوستان کے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی فضائیہ کی کاروائی کو پاک فضائیہ کے طیاروں نے ناکام بنایا اور ہندوستانی طیاروں نے ایک خالی علاقے پر بمباری کی۔
-
افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ چابہار کے راستے ہندوستان روانہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ہندوستان کے لئے افغانستان کی اشیا اور مصنوعات کی پہلی کھیپ پیر کی شام ایران کی چابہار بندرگاہ پر لوڈ کر کے ہندوستان روانہ کردی گئی اس موقع پر ایران کے ٹرانسپورٹ کے وزیر بھی موجود تھے۔