-
کشمیر میں خودکش حملے کی ذمہ داری جیش محمد نے قبول کی
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل ہونے والے خودکش حملے میں ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
راجیہ سبھا میں تین طلاق بل پر ہنگامہ آرائی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۳اپوزیشن کا مطالبہ ہے مسلم خواتین ( شادی کے حقوق کا تحفظ ) بل 2018 کو سلیکٹ کمیٹی میں بھیجا جائے ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بھی تین طلاق سے متعلق بل کو خواتین مخالف قرار دیا ہے ۔
-
کشمیر میں تصادم 2 ہلاک،علاقے میں کشیدگی
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مزید دو کشمیری ہلاک ہوئے۔
-
کشمیر میں جھڑپ2 فوجی اور ایک عسکریت پسند ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج پھر ایک خونریز معرکہ آرائی میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔
-
دہلی کے ہوٹل میں لگی آگ، 17 ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰قرول باغ کے ایک ہوٹل میں بھیانک آگ سے اب تک 17 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ چوتھی منزل سے کودنے سے کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر/ کرگل میں فرزندان اسلام و انقلاب !
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۹شدید سردی اور برف باری کے باوجود ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر میں ہزاروں فرزندان انقلاب نے حضرت امام خمینی رح اور ولی امرمسلمین آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اظہار عقیدت اور انقلاب کے راستے میں گامزن رہنے کا عزم کیا-
-
کشمیرمیں عام ہڑتال
Feb ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج مقبول بٹ کی برسی پرمکمل ہڑتال ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ 5 ہلاک متعدد زخمی
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰کشمیر کے حالات آج ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کنٹرول لائن پر فائرنگ ایک ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۹پاک و ھند کے مابین کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں زہریلی شراب سے70 افراد ہلاک
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۷ہندوستان میں زہریلی شراب پینے سے 70 لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔