-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب، کشمیرمیں سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۶ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پرکشمیرمیں یوم سیاہ کے طور منایا جا رہا ہے۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستانی صدر کا قوم سے خطاب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۴ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے وسائل پر ملک کے ہر شہری کا حق ہے خواہ وہ کسی بھی طبقے یا مذہب سے تعلق رکھتا ہو۔
-
ہندوستانی طیاروں کے لئے پاکستانی فضا کے استعمال کی مخالفت
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ہندوستان کے ایک اعلی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد نے افغانستان جانے والے ہندوستانی طیاروں کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود استعمال کئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
-
ہندوستان کی سیاست میں پرینکا گاندھی کی انٹری
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۷لوک سبھا انتخابات سے قبل کانگریس نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پرینکا گاندھی کو سیاسی میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوم جمہوریہ ہند کی آمد پر سیکورٹی کے اقدامات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی آمد کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی سمیت مختلف علاقوں میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے گئے۔
-
کشمیر میں مسلح جھڑپ، دو عسکریت پسند ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۶کشمیرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے درمیان تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸کابل میں ہندوستان کے سفارت حانے نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں چھبیس ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد کے لئے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے گیارہ سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے ہیں۔
-
اعلی ذات کے غریبوں کو ریزرویشن دینے کے قانون پر حکومت سے جواب طلب
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳مدراس ہائی کورٹ نے اعلی ذات کے غریب طبقوں کو دس فیصد ریزرویشن دینے کے معاملے پر ہندوستان کی مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔
-
وادی کشمیر میں سیکورٹی فورس اور مسلح عسکریت پسندوں کے مابین تصادم
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام میں سیکورٹی اہلکاروں اور مسلح عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں کم سے کم دو عسکریت پسند مارے گئے ہیں-
-
کشمیرمیں مسلح تصادم 2 عسکریت پسند ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے بڈگام میں مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔