-
ہندوستان میں پاکستانی سفارت کار کی مشکوک حراست
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴حکومت ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش مسترد کرنے کے بعد ایک پاکستانی سفارت کار کو حراست میں لے کر کئی گھنٹے تک باز پرس کی ہے۔
-
جلوس جنازہ پر ہندوستانی فوجیوں کی فائرنگ، درجنوں کشمیری زخمی
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱دو افراد کے جلوس جنازہ میں شریک کشمیریوں پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ کشمیر، سکیورٹی ہائی الرٹ
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی ڈیڑھ ہزاراضافی نفری تعینات کردی گئی۔
-
چابہار علاقے کا قابل اعتبار ترین تجارتی راستہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹ہندوستان کی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ افغانستان اور علاقے کے دیگر ملکوں کو اشیا کی منتقلی کے لئے قابل اعتبار ترین تجارتی راستہ ہے۔
-
امریکی مصنوعات پر 30 فیصد ٹیکس لگانے کا ہندوستان کا فیصلہ
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸ہندوستان کی حکومت نے اکتیس جنوری سے امریکہ سے درآمد کی جانے والی ایک تہائی زرعی پیداوار پر تیس فیصد ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
2014 کے بعد ہندوستان پر بڑا حملہ نہیں ہوا: وزیردفاع کا دعوی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۲بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی اجلاس میں وزیر دفاع سیتا رمن کی جانب سے مودی حکومت کے دوران کوئی دہشت گردانہ حملہ نہ ہونے کا دعوی کئے جانے کے بعد کانگریس نے ان پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں مل کر الیکشن لڑنے کا ایس پی، بی ایس پی کا اعلان
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۴ہندوستان کی ریاست اتر پردیش میں دو اہم حریف جماعتوں ایس پی اور بی ایس پی نے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں مل کر بی جے پی کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران سے تیل کی درآمدات جاری رکھنے پر ہندوستان کی تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران سے تیل کی درآمدات جاری رکھے گا۔
-
ہندوستان اور وسطی ایشیا کے ملکوں کا اجلاس
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ہندوستان اور وسطی ایشیا کے ملکوں کے وزرائے خارجہ کا پہلا اجلاس ازبکستان کے شہر سمرقند میں شروع ہو گیا۔
-
ہندوستان نے پاکستان کا الزام مسترد کر دیا
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۳ہندوستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے چینی قونصل خانے پر ہونے والے حملے میں نئی دہلی کے ملوث ہونے کے بارے میں پاکستان کے الزامات کو مسترد کر دیا۔