-
ایل او سی پر دھماکے سے دو ہندوستانی فوجی ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) کے نوشہرہ سیکٹر آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے ایک آفیسر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کی توسیع پر ہندوستان کی تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۵ہندوستان کے وزیر صنعت و تجارت نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں ہندوستان اور امریکہ کے درمیان گفتگو
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵ہندوستان کی وزیر خارجہ اور افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے درمیان مسئلہ افغانستان کے بارے میں گفتگو ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں سو سے زائد شہروں میں آلودگی کے خلاف مہم کا آغاز
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۰حکومت ہندوستان نے اپنے ملک کے سو سے زائد شہروں میں آلودگی کی سطح کم کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم میں سنجیدہ عزم کی ضرورت پر ہندوستان کی تاکید
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۴ہندوستان کی وزیر خارجہ نے علاقے اور دنیا میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں ہمہ جہتی سنجیدہ عزم کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی ہندوستانی وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات - ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے وزیرٹرانسپورٹ سے ملاقات میں ٹراسپورٹ اور جہازرانی کے شعبوں میں دو طرفہ تعلقات نیز ایران کی چابہار بندرگاہ میں تعاون کے بارے میں گفتگو کی۔
-
حکومت ہندوستان کی اقتصادی اصلاحات کے خلاف مزدوروں اور محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۱ہندوستان میں مزدوروں اور محنت کشو ملازمین نے مودی حکومت کی اقتصادی اصلاحات کے خلاف احتجاج کے طور پر منگل کو ملک گیر ہڑتال کی۔
-
دہشت گردی کے خلاف مہم پر مودی اور پوتن کی تاکید
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ہندوستان کے وزیر اعظم اور روس کے صدر نے دہشت گردی کے خلاف دونوں ممالک کی مشترکہ مہم پر تاکید کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا نئی دہلی میں استقبال- ویڈیو + تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف پیر کے روز ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر نئی دہلی پہنچے-
-
ہندوستانی وزیراعظم اور امریکی صدر کی ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۰ہندوستانی وزیراعظم اور امریکی صدر نے ہند۔ امریکی تعلقات کو 2019 میں مزید مضبوط بنانے کی سمت میں کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔