-
ہندوستان کی لوک سبھا میں مسلسل ہنگامہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ہندوستان کی لوک سبھا میں ایچ اے ایل کے مسئلے پر پیر کے روز بھی ہنگامہ جاری رہا جبکہ لوک سبھا کی اسپیکر نے چار اراکین کی رکنیت دو دنوں کے لئے معطل کر دی۔
-
ہندوستان میں شہریت بل کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۰ہندوستان کی پارلیمنٹ میں آج شہریت ترمیمی بل پیش ہوگا۔
-
پاکستان سے ملنے والی سرحدوں پر لیزری باڑ لگائے جانے کا ہندوستانی اقدام
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ہندوستان نے دراندازی کی روک تھام کے لئے پاکستان سے ملنے والے حساس سرحدی علاقوں میں لیزری باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر اعظم پر راہل گاندھی کا ایک بار پھر الزام
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱ہندوستان کی حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے رافیل طیارہ سودے میں ہندوستان ایرونوٹکس لیمیٹیڈ کو شامل نہ کرنے پر وزیراعظم نریندرمودی پر اتوار کو پھر سے طنز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ انہیں ملک کے بھلے برے کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
روہنگیائی مسلمانوں کو واپس بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱یو این ایچ آر سی نے روہنگیا مسلمانوں کو واپس میانمار بھیجنے پر ہندوستان سے وضاحت طلب کی ہے۔
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے 28 ہزار سے زائد مزدوروں کی ہلاکت
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳ہندوستان کی وزارت خارجہ نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں میں ہندوستان کے اٹھائیس ہزار پانچ سو سے زائد محنت مزدوری کرنے والے افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: خواتین کے امتیازی سلوک پر خواتین کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴ہندوستان کی ریاست کیرالا کی سیکڑوں خواتین نے مظاہرہ کر کے ہندوستان میں خواتین کے ساتھ برتے جانے والے امتیازی سلوک کا خاتمہ کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان اور افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیروں کی ملاقات
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ہندوستان اور افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیروں نے ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
مندر میں خواتین کے داخلے کے بعد کیرالہ میں حالات بدستور کشیدہ
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰سبریمالا مندر میں خواتین کے داخلے کے خلاف کیرالہ میں تشدد جاری ہے۔
-
ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔