-
ہندوستان اور بنگلا دیش کے مابین تعلقات کا فروغ
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۳ہندوستان - بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں وقت کے ساتھ بہتری آ رہی ہے۔
-
افغان قومی سلامتی کے امور کے مشیر کا دورہ ہندوستان
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۳افغانستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیر حمد اللہ محب اپنے ہندوستانی ہم منصب کی دعوت پر نئی دہلی پہنچے ہیں۔
-
ہندوستان: وزیر اعظم پر حزب اختلاف کے رہنما کا الزام
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۶ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک پریس کانفرنس میں وزیر اعظم نریندرمودی اور ان کی حکومت کو رافیل سودے کے تعلق سے پھر نشانے پر لیا۔
-
کشمیر میں تصادم متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۷کشمیریوں کی ہلاکت کے خلاف ترال سمیت کئی علاقوں میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان کو دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ ہے، راج ناتھ سنگھ
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۳ہندوستان کے وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں کی روک تھام کے لئے ملک کی آبی سرحدوں کی نگرانی میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان میں لاکھوں خواتین کی انسانی زنجیر
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰ہندوستان میں لاکھوں خواتین نے انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کیا۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کا تبادلہ، 1 ہلاک 9 زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔
-
داعش کا پرچم لہرانے اور توہین منبر پر کشمیر میں سخت رد عمل
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور اہم شخصیات نے داعش کا پرچم لہرانے اورمنبرکی توہین کرنے پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
تین طلاق بل ہنگامہ کی وجہ سے راجیہ سبھا میں پیش نہ ہو سکا
Jan ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۱تین طلاق بل کو جانچ کرنے کے لئے سلیکٹ کمیٹی میں بھیجے جانے کے مطالبے پراپوزیشن کے شدید ہنگامہ کی وجہ سے کل اس بل کو راجیہ سبھا میں بحث کے لئے پیش نہیں کیا جا سکا اور ایوان کی کارروائی بدھ تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
-
تین طلاق بل راجیہ سبھا میں پیش نہ ہوسکا
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۳ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں طلاق ثلاثہ کے بارے میں بل پیش ہونے سے پہلے ہی ہنگامہ شروع ہوگیا جس کے نتیجے میں ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔