-
مسلمانوں کے ساتھ جاری امتیازی سلوک کے خلاف ریلی
Oct ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۳ملک گیر سطح پر مسلم نوجوانوں نے گلبرگہ ، ممبئی ، بنگلور، گیا ، دھنباد ، سدھارتھ نگر ،سنت کبیر نگر ، باغنگر مئو، اعظم گڑھ ،بلند شہر ،، حیدرآباد، چتوڑر اے ایم یو ، بلیا ،ستارا میں یوم مزاحمت منایا۔
-
خوشحالی کی راہ میں دہشت گردی سب سے بڑی رکاوٹ
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸ہندوستان نے پوری دنیا میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پوری دنیا کے امن اور خوشحالی کے لئے خطرہ بن گئی ہے۔
-
ہندوستان میں درآمداتی مواصلاتی آلات پر کسٹم ڈیوٹی میں اضافہ
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۲ہندوستان کی حکومت نے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید کمی روکنے اور بجٹ خسارے کے ازالے کے لئے مواصلاتی آلات اور پرزوں کی درآمداتی ڈیوٹی میں بیس فیصد تک کا اضافہ کر دیا۔
-
ہندوستان: طیارہ حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بچا
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۰ہندوستان کی قومی ایرلائن ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ ریاست تمل ناڈو میں ٹیک آف کرتے ہوئے ہوائی اڈے کی دیوار سے ٹکرا گیا لیکن سبھی مسافر بال بال بچ گئے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں علی گڑھ مسلم یونیوسٹی کے ریسرچ اسکالر سے عسکریت پسند بننے والے منان بشیر وانی کی ہلاکت کے خلاف آج وادی میں عام کی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں طوفان سےتباہی اور ہلاکتیں
Oct ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸ہندوستان میں موسلا دھار بارش کے بعد آںے والے طوفان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین کا حادثہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے شہر رائے بریلی کے ہرچند پور ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آنے والے ٹرین کے ایک حادثے میں کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کی جانب سے رافیل سودے کی تفصیلات طلب
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۷ہندوستان کی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے رافیل لڑاکا طیارے سودے کو حتمی شکل دینے سے متعلق فیصلہ سازی کی کارروائی کی مکمل تفصیلات طلب کر لی ہیں۔
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور عام ہڑتال
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا بدھ کی صبح چھ بجے آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستان میں رافیل سودے کو لے کر بحران
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱ہندوستان اور فرانس کے درمیان ہونے والے رافیل طیارے سودے کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کی گئی ہے جس پر دس اکتوبر کو سماعت ہو گی۔