-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات اور عام ہڑتال
Oct ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کا بدھ کی صبح چھ بجے آغاز ہوگیا۔
-
ہندوستان میں رافیل سودے کو لے کر بحران
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱ہندوستان اور فرانس کے درمیان ہونے والے رافیل طیارے سودے کے سلسلے میں سپریم کورٹ میں ایک اور پٹیشن دائر کی گئی ہے جس پر دس اکتوبر کو سماعت ہو گی۔
-
کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر ہڑتال
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں 13برس بعد منعقد ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ آج سخت سیکورٹی میں منعقد ہورہا ہے۔
-
ایران سے تیل کی خریداری جاری رہے گی، ہندوستان کا اعلان
Oct ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱ایران اور ہندوستان کے مشترکہ ایوان تجارت کے سربراہ ابراہیم جمیلی نے کہا ہے کہ ہندوستان، امریکی دباؤ کی پرواہ کئے بغیر ایران سے تیل خرید رہا ہے۔
-
امریکی دباؤ مسترد ہندوستان اور روس کے مابین معاہدہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ہندوستان نے امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی پرواہ کئے بغیر جمعے کو روس سے تقریباً چار سو کلو میٹر تک فضا سے فضا میں مار کرنے والے جدید ترین ایر ڈیفنس سسٹم ایس چار سو کی خریداری کے سودے پر دستخط کر دیئے۔
-
ہند - روس سالانہ اجلاس
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۶روس کے صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورہ پر کل نئی دہلی پہنچے ۔
-
ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے پر ہندوستان کی تاکید
Oct ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۹ہندوستان کے ایک رکن پارلیمنٹ سشی تھرور نے ایران سے تیل کی خریداری کا سلسلہ جاری رکھے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
دنیا کو گاندھی کی عدم تشدد جیسے افکار کی ضرورت
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دنیا میں بڑھتی ہوئی نفرت اور دہشت گردی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو مہاتما گاندھی کی عدم تشدد کی پالیسی اور سوچ کو اپنانےکی ضرورت ہے۔
-
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک گرفتار
Oct ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۳جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
-
ہندوستان کا اپنی خودمختاری پرسمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان
Oct ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۱ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں کرے گا۔