-
پاکستان پر ہندوستان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۰:۵۱ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےاجلاس میں ایک دوسرے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
سی پیک اور ہندوستان کا نیا طریقہ کار
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۹ہندوستان سی پیک کے مقابلے مین ایشیائی ملکوں کے ساتھ مختلف شعبوں میں سمجھوتوں پر دستخط کر کے سیلیکون کے نام سے ایک الگ راہ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہلاکتوں کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہلاکتوں پر ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی۔
-
خطے میں امن و استحکام کے لئے دہشت گردی بڑا خطرہ
Sep ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج کی نیویارک میں سارک اجلاس کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات نہیں ہوئی۔
-
ہندوستان- فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ
Sep ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ہندوستان نے ریاست اوڑیسہ کے سواحل کے قریب فضا سے فضا میں مار کرنے والے استرا میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں آدھار کارڈ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۹ہندوستان کی سپریم کورٹ نے کچھ شرطوں کے ساتھ آدھار کارڈ کی آئینی حیثیت کو برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔
-
دنیا کو دہشتگردی کا سامنا ہے: ہندوستان
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۵ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے پاکستان کا نام لئے بغیر کہاکہ جب دنیا کئی طرح کے تصادم کا سامناکررہی ہے تب کسی بھی ملک کو دہشت گردی کی حمایت کرنے اور اسے تحفظ فراہم کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہئے ۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم 2 ہلاک
Sep ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۲کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 2 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
لائن آف کنٹرول میں دراندازی 5 افراد ہلاک
Sep ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵ہندوستان کی فوج نے کہا ہے کہ دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے کے دوران ایک فوجی اہلکار اور 5 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان کا کامیاب میزائل تجربہ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۸ہندوستان نے ایک نئے میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔