-
ہندوستانی وزیراعظم پرخودکش حملہ، سکیورٹی ہائی الرٹ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاعات کے بعد ان کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
کشمیرمیں ہلاکتیں، حالات کشیدہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےککریال کٹرہ اورسوپور میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان خونریز معرکہ آرائی کے دوران7 عسکریت پسند ہلاک جبکہ ایس ڈی پی اوکٹرہ، فوجی میجر، سی آر پی ایف کے دو آفیسر اور دیگر 8 فورسز اہلکار زخمی ہوئے۔
-
ایل او سی پر فائرنگ ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرکی طلبی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۹ایل او سی پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے پاکستانی شہری کی ہلاکت پر ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کوپاکستانی دفتر خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم دو ہلاک
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے کپواڑہ میں سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کو مذہب اورعلاقے کے نام پر تقسیم کرنے کی پالیسی پر مودی گامزن
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۱۱ہندوستان میں کل ہونے والی ہڑتال کو اپوزیشن نے کامیاب جبکہ حکومت نے ناکام قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان میں حزب اختلاف کی ملک گیر ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی ملک گیر ہڑتال سے معمول کی زندگی خاصی متاثر ہوئی ہے۔
-
ہندوستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال
Sep ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۴ہندوستان میں حکومت مخالف پارٹیوں کے لیڈروں نے ہڑتال کے موقع پرگاندھی کوخراج عقیدت پیش کیا۔
-
پاکستان کی نئی حکومت اور پاک و ہند تعلقات
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۵پاکستان میں بننے والی نئی حکومت کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کے آثار نمایاں ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان اورامریکہ کے مابین حساس دفاعی معاہدہ
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۰امریکا اور ہندوستان کے درمیان اہم فوجی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں جس کے تحت ہندوستان، امریکا سے حساس دفاعی ٹیکنالوجی کی خریداری کرسکے گا۔
-
ہندوستان میں ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دینے پرسخت رد عمل
Sep ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۰ہندوستانی سپریم کورٹ نے ہم جنس پرست طبقے کی حامی تنظیموں اور افراد کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ہم جنس پرستی کو قانونی قرار دے دیا ہے۔