-
ہندوستان، کسانوں اور مزدوروں کا مظاہرہ
Sep ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۰:۴۸ہندوستان میں ہزاروں مزدوروں اور کسانوں نے مظاہرہ کیا۔
-
ایران سے تیل درآمد کرنے کا ہندوستان کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲حکومت ہندوستان نے ایران کے تیل بردار بحری جہازوں اور ایرانی بیمے کے ساتھ ہندوستان کے لئے ایرانی تیل درآمد کئے جانے کا پرمٹ جاری کر دیا۔
-
وادی کشمیر میں مظاہرے اور ایک نوجوان کی ہلاکت
Sep ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک کشمیری نوجوان جاں بحق اور تیس دیگر زخمی ہوگئے۔
-
سپریم کورٹ میں دفعہ 35 اے پر سماعت کشمیرمیں ہڑتال
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸ہندوستان کی سپریم کورٹ میں دفعہ 35 اے پر سماعت کے دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں مکمل ہڑتال ہے اور تمام کاروباری مراکز،تعلیمی ادارے اور دکانیں بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
دنیا میں کوئی ملک تنہا ترقی نہیں کر سکتا: نریندرمودی
Aug ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۶ہندوستان کے وزیراعظم نے چوتھی بمسٹیک کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں کہا کہ ہمیں ایک ساتھ چلنا ہے۔ ہم سب ترقی پذیر ممالک ہیں اور امن و ترقی چاہتے ہیں لیکن آج کی دنیا میں یہ تنہا حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کے خطاب کا ہندوستانی میڈیا میں وسیع انعکاس
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کی کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں رہبرانقلاب اسلامی کے بدھ کے روز کے خطاب کو علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ منجملہ ہندوستانی میڈیا نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، احتجاجی مظاہرے
Aug ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 کشمیریوں اور 4 سکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد حالات سخت کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
کشمیر: سکیورٹی فورسز سے جھڑپ دو عسکریت پسند ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے اننت ناگ میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
آبی تنازعہ پر پاک و ہند کے مذاکرات
Aug ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۱آبی تنازعہ پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین انڈس واٹرکمشنرز کے مذاکرات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: ریزرویشن کے لئے 60 مسلم تنظیموں نے بلند کی آواز
Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۸ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مراٹھا سماج کے بعد اب مسلم سماج بھی ریزرویشن کے مطالبے پر ڈٹ گیا۔