-
واجپئی کی آخری رسوم کی ادائیگی، 7 روزہ سوگ
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۶ہندوستان کے سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی آخری رسوم راج گھاٹ کے نزدیک آج شام اداکی جائے گی ۔
-
پاکستان پر کشمیر میں پراکسی وار کو ہوا دینے کا الزام
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے گورنراین این ووہرا نے پاکستان پر کشمیر میں پراکسی وار اور تشدد کو ہوا دینے میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان کا بہترواں جشن آزادی
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۰ہندوستان کا بہترواں یوم آزادی پورے ملک میں انتہائی ملی اور قومی جوش وجذبےکےساتھ منایا جارہا ہے۔
-
ہندوستان کوغذائی قلت اوربیماریوں سے آزاد کرنے کاعزم
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو 72 ویں یوم آزادی پر لال قلعہ کی فصیل پر قومی پرچم لہرایا۔
-
ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۲ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر پاک و ہند کے مابین فائرنگ ایک ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۵ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول پر ہونے والی فائرنگ سے ایک ہندوستانی فوجی ہلاک ہوا۔
-
ہندوستان میں سیلاب 774 افراد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹ہندوستان کی 7 ریاستوں میں مون سون بارشوں نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس کے نتیجے میں 774 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
معروف ہندوستانی سیاستداں رہنما سومناتھ چٹرجی انتقال کرگئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱ہندوستان کے سابق اسپیکر اور کمیونسٹ پارٹی کے معروف رہنما سومناتھ چٹرجی انتقال کرگئے۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کی عمران خان سے توقعات
Aug ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ عمران خان خطے کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کام کریں گے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم جاری 4 ہلاک و زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے بتہ مالو علاقہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب کو شروع ہونے والے مسلح تصادم میں اب تک ریاستی پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ (ایس او جی) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔