-
ایران ہند تجارتی روابط کے استحکام پر زور
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ہندوستان میں ایران کے ناظم الامور نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کی دھمکیوں اور دباؤ سے نئی دہلی اور تہران کے تجارتی روابط متاثر نہیں ہوں گے
-
ہندوستان میں سیلاب سے 29 ہلاک 54 ہزار بے گھر
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۴ہندوستانی ریاست کیرالا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے، ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے فوج طلب کرلی گئی۔
-
ہندوستان میں سونیا گاندھی کی قیادت میں حزب اختلاف کا مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۰ہندوستان میں رافیل معاملے میں حزب اختلاف نے کانگرس رہنما سونیا گاندھی کی قیادت میں زبردست مظاہرہ کیا ہے۔
-
کشمیرمیں آپریشن 5عسکریت پسندوں کی ہلاکت پرختم
Aug ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوج نےکہا ہے کہ 5 عسکریت پسندوں کو ایک آپریشن کے دوران ہلاک کیا گیا ہے جبکہ علاقے کے مکینوں کا کہنا ہے کہ فوج آپریشن کے نام پر کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔
-
ہندوستانی سیاستدان ایم کروناندھی انتقال کر گئے
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰ہندوستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں اور اس ملک کے صدر اور وزیراعظم نے ڈی ایم کے کے سربراہ ایم کروناندھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیاہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ میجرسمیت چار فوجی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک میجر سمیت چار ہندوستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان میں جھڑپ میں 14نکسلی ہلاک
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۷ہندوستان میں سکیورٹی فورسز اورنکسلیوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 14نکسلی ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں دوسرے روز بھی ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل شروع ہونے والی ہڑتال آج بھی جاری ہے۔ ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر ہے اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔
-
کشمیر میں 5 عسکریت پسند ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 11 ہلاک، 10 مکانات منہدم
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۱ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش کے کرنول میں پتھر کی کان میں زوردار دھماکہ ہوا جس کی وجہ سے 11 مزدور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔