-
کشمیر میں فائرنگ 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر میں مسلح افراد کے حملے میں ایک افسر سمیت 2 سی آر پی ایف اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
ہندوستان، مخالفین کے خلاف ایجنسیوں کو استعمال کرنے کا الزام
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۲مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے دعوی کیا ہے کہ مخالفین کو خاموش کرانے کے لئے حکومت مرکزی ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، ہلاکتوں پر احتجاج
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۶کشمیر میں جہاں آپریشن جاری ہے وہیں اس آپریشن اور ہلاکتوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔
-
کیا ہندوستان، امریکی دباؤ کے سامنے جھک جائے گا؟؟؟
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۰ہندوستان نے امریکی دباؤ میں جون کے مہینے میں ایران سے تیل کی درآمد میں 15.9 فیصد کمی کر دی ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال اور عسکریت پسندوں کے خلاف فوج کا آپریشن
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ میں جہاں فوج نے عسکریت پسندوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کر رکھا ہے وہیں جنوبی کشمیر میں منگل کو آپریشن میں تین عسکریت پسندوں کے مارے جانے کے خلاف بدھ کو وادی میں عام ہڑتال کی گئی۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال ریل خدمات معطل
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
جنوبی کوریا ہندوستان کے ساتھ تجارتی روابط بڑھانے کا خواہاں
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۹جنوبی کوریا کے صدر نے ہندوستان کے ساتھ تجارتی روابط کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
ایران سے تیل کی خریداری میں امریکی دباؤ قبول نہیں، ہندوستان
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۷حکومت ہندوستان نے کہا ہے کہ ایران سے تیل کی خریداری اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر کریں گے نہ کہ امریکی مفادات کی بنیاد پر۔
-
برہان وانی کی برسی پرعام ہڑتال حریت قائدین نظر بند
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔