-
ہندوستان: جموں و کشمیر میں 3 افراد کی ہلاکت
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں کم از کم تین افراد ہلاک اور دسیوں دیگر زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں ہڑتال معمولات زندگی متاثر
Jul ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴آسیہ اندرابی کی دہلی منتقلی کے خلاف حریت کانفرنس کی کال پر آج وادی میں مکمل ہڑتال ہے تمام کاروباری مراکز،دکانیں اور اسکول بند ہیں اور شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور جموں خطہ کے بانہال کے درمیان چلنے والی ریل خدمات ہفتہ کے روز معطل کردی گئیں۔
-
ہندوستان: تلنگانہ میں آتش بازی کے گودام میں دھماکہ، 11 ہلاک
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴ہندوستان کی ریاست تلنگانہ میں آتش بازی کے ایک گودام میں آگ لگنے کے بعد ہونے والے دھماکے میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے، ماضی کی داستان
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔
-
مسجد کے سامنے مجسمہ نصب کرنا مناسب نہیں: مولانا یعسوب عباس
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۲ہندوستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے لکھنو میں تاریخی ٹیلے والی مسجد کے سامنے بھگوان لکشمن کا مجسمہ نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس کو نگر نگم میں پیش کیا گیاہے، جس کو مسلم طبقے میں قطعی مناسب نہیں سمجھا جارہا ہے بلکہ چہار جانب اسے شدید تنقید کا سامنا ہے۔
-
پاک و ھند کے مابین قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ
Jul ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۷پاکستان اور ہندوستان نے ایک دوسرے کی جیلوں میں قید پاکستانی اور ہندوستانی قیدیوں کی فہرست کا تبادلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں دو بسوں کے حادثات میں 48 ہلاک متعدد زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۵ہندوستان میں دو بسوں کے الگ الگ حادثات میں چونسٹھ افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی آدھی آبادی کو پانی کے بحران کا سامنا : عالمی بینک
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۴گرمی کی شدت میں اضافے کے سبب ہندوستان کی نصف آبادی کے معیار زندگی پر برا اثر پڑے گا۔
-
کشمیرمیں جھڑپین 5 ہلاک متعدد زخمی
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کل سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں اور تصادم میں 5 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب کے دورہ جے پور کے خلاف ہندوستانی عوام کا احتجاج
Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۹اقوام متحدہ میں مستقل امریکی مندوب نکی ہیلی کے ہندوستان میں دورہ جے پور کے خلاف اس شہر کے عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔