-
کشمیر میں عام ہڑتال ریل خدمات معطل
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
تشدد اور ظلم مسئلے کا حل نہیں : نریندرمودی
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
-
کشمیر میں جھڑپ 2 ہلاک
Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فورسز اور مسلح افراد کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
انہدام جنت البقیع کی برسی پر ہندوستان میں مظاہرے ۔ تصاویر
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹گزشتہ روز ۸ شوال انہدام جنت البقیع کی برسی کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں قبیلۂ آل سعود کے خلاف مظاہرے کئے گئے!
-
ہندوستان کی جانب سے ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت
Jun ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳ہندوستان کی وزیر خارجہ سشماسوراج نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ نئی دہلی بین الاقوامی قوانین اور ایک دوسرے کے احترام کے اصول کی بنیاد پر تہران کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا۔
-
چابہار بندرگاہ کو آپریشنل کرنے پر ہندوستان کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴ہندوستان کے ٹرانسپورٹ کے وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کے باوجود ہندوستان ایران کی چابہار بندرگاہ کا کام دو ہزار انیس تک آپریشنل کر دے گا۔
-
جوہری معاہدے کے تحفظ پر ہندوستان کی تاکید
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹ہندوستان کی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ سے ہونے والی ملاقات جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے یورپی یونین کی کوشش پر تاکید کی۔
-
وادی کشمیر میں سیکورٹی فورس عسکریت پسندوں کے درمیان معرکہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورس کے درمیان تصادم میں چار عسکریت پسندوں کے مارے جانے کے بعد ایک بار پھر پرتشدد مظاہرے ہوئے۔
-
القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۸ہندوستان نے القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
بی جے پی مسلمانوں اورعیسائیوں کے خلاف: ممتا بنرجی
Jun ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۲مغربی بنگال کی وزیرا علیٰ نے کہا ہے کہ بی جے پی مسلمانوں، عیسائیوں اور ہندوؤں پر بھی حملہ کر رہی ہے۔