ہندوستان
  • ہندوستان میں دلتوں کا ملک گیر احتجاج

    ہندوستان میں دلتوں کا ملک گیر احتجاج

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۸

    ہندوستان میں ایس سی اور ایس ٹی ایکٹ کے خلاف دلتوں نے ملک گیر پرتشدد مظاہرے اور ہڑتالیں کی ہیں جن میں اب تک چار افراد کے ہلاک اور متعدد دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • کشمیر میں ہلاکتوں پرہڑتال

    کشمیر میں ہلاکتوں پرہڑتال

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸

    کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر انٹر نیٹ سروس بند ہے۔

  • کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت

    کشمیریوں کے قتل عام کی مذمت

    Apr ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۳

    پاکستان اور حریت کانفرس کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کا قتل عام انسانی حقوق چارٹر سے کی خلاف ورزی ہے۔

  • ہندوستان: اترپردیش کی حکومت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

    ہندوستان: اترپردیش کی حکومت کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۰

    ہندوستان کے شہر آگرہ میں واقع تاج محل کی مسجد میں ادا کی جانے والی نماز جمعہ میں دیگر شہروں کے مسلمانوں کی شرکت پر ریاست اترپردیش کی حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی پابندی سے ہندوستان کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

  • کشمیر میں مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی، 50 سے زائد زخمی

    کشمیر میں مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی، 50 سے زائد زخمی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۳

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اور جھڑپوں میں اسی سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ سیکورٹی فورس نے گیارہ عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • کشمیر میں 8 عسکریت پسند ہلاک

    کشمیر میں 8 عسکریت پسند ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰

    ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے مابین ہونے والی جھڑپ میں متعدد عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔

  • ہند و پاک میں جنگ نہیں ہوگی

    ہند و پاک میں جنگ نہیں ہوگی

    Apr ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۲۸

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ جتنا جلد ممکن ہوسکے، مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں ۔

  • ہندوستان اور پاکستان کا امن پسندانہ اقدام

    ہندوستان اور پاکستان کا امن پسندانہ اقدام

    Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲

    پاکستان اور ہندوستان نے دونوں ممالک میں سفارتکاروں کو ہراساں کئے جانے کی شکایتوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • کشمیر میں 4 عسکریت پسند ہلاک

    کشمیر میں 4 عسکریت پسند ہلاک

    Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۴

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک مسلح تصادم کے دوران 4 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔