-
ہندوستان میں دو صحافیوں کی ہلاکت
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
-
ھندوستان کے بارے میں عالمی سوچ مثبت ہے،وزیراعظم مودی
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۲ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز من کی بات میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر ہندوستان کو اب ایک الگ نظر سے دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ہندوستانی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک عسکریت پسند کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج
Mar ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج کے ہاتھوں کشمیری نوجوانوں کی ہلاکت کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کے شیل فائر کئے۔
-
داعش کے ہاتھوں موصل میں ہندوستانی شہریوں کے قتل کی مذمت
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ہندوستان کی مسلم تنظیموں نے ایک بیان جاری کرکے عراق کے شہر موصل میں داعش کے ہاتھوں انتالیس ہندوستانی شہریوں کو یرغمال بناکر انہیں قتل کردئے جانے کے واقعے کی مذمت کی ہے
-
فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے والے قوم کے دشمن ہیں،یاسین ملک
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرکردہ رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ محمد یاسین ملک نے وادی میں فرقہ وارانہ اختلاف پھیلانے والوں کو سخت خـبردار کیا ہے۔
-
وادی کشمیر میں دو عسکریت پسند ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے میں ہندوستانی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان شبانہ جھڑپ میں دو عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں
-
کشمیرمیں ہلاکتوں پر احتجاج
Mar ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ذرائع کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸افغانستان میں جشن عید نوروز کے دھماکے میں 80 سے زائد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے ہلمت پورہ علاقہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ جمعرات کو 3 روز بعد اختتام کو پہنچ گئی۔