-
ہندوستان کا میزائل تجربہ
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵ہندوستان نے براہموس سپر سونیک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
فیس بک کے سربراہ کو ہندوستان کی دھمکی
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۱ہندوستان کے وزیر قانون روی شنکر پرساد نے فیس بک کے ڈائریکٹر مارک زاکر برگ پر فیس بک استعمال کرنے والے ہندوستانوں کی اطلاعات سے غلط فائدہ اٹھانے کا الزام لگایا ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کی ٹریننگ کے بارے میں پاکستان پر ہندوستان کا الزام
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹ہندوستان کی وزارت داخلہ نے اپنے ملک کی پارلمینٹ میں ایک رپورٹ پیش کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ بعض سکھ نوجوان، پاکستان جا کر اس ملک کی خفیہ ایجنسیوں کے مراکز میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔
-
کشمیر میں 5 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک
Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے علاقے ہلمت پورہ میں سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں میں 5 عسکریت پسند اور 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں 4 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے بعد کشیدگی
Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۴:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہلمت پورہ علاقے میں ایک خونریز جھڑپ کے دوران 4 عسکریت پسند ہلاک ہوئے۔
-
داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ہندوستانیوں کی لاشیں برآمد
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۰ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے عراق میں داعش کے ہاتھوں اغوا ہونے والے انتالیس شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ کابل کا خیرمقدم
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۸پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کرنے کے لئے افغان صدر محمد اشرف غنی کی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
داعش کے ہاتھوں 39ہندوستانی مغویوں کی ہلاکت
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۶ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نےکہا ہےکہ عراق میں 39 ہندوستانی مغویوں کوقتل کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان کے سابق وزیراعظم کی موجودہ وزیراعظم پرکڑی نکتہ چینی
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵ہندوستان کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ نریندرا مودی کی حکومت نے مسئلہ کشمیر کو مزید خراب کردیا۔
-
پاکستان اور ہندوستان سے صبر و تحمل سے کام لینے کی اپیل
Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کل جماعتی حریت کانفرنس (م) کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب گولہ باری سے ہلاکتوں اور تباہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔