-
ہندوستان کی لوک سبھا میں ہنگامہ، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد ملتوی
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷ہندوستان کی پارلیمنٹ لوک سبھا میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اراکین کے ہنگامے کے سبب پیش نہ ہو سکی اور کارروائی منگل تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستان: مودی حکومت پر راج ٹھاکرے کا الزام
Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کی قوم پرست اور سخت گیر جماعت مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ نے مرکز میں برسراقتدار مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت پر ملک میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا الزام لگایا ہے۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول میں فائرنگ کا تبادلہ
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شخصیت اور کارنامے کے زیرعنوان عظیم الشان جلسہ
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیر کا مستقل حل
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۴ہندوستان کے وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے کشمیر، سرحدی کشیدگی ، پاکستان کے ساتھ تعلقات ،شدت پسندی اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کا خصوصی طور پر ذکر کیا۔
-
ہندوستان: کانگریس پارٹی کی قومی کانفرنس
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی کی دو روزہ قومی کانفرنس جاری ہے جس میں پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی اور دیگر رہنماؤں نے بی جے پی حکومت کی کارکردگی پر شدید تنقید کی۔
-
2 عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہڑتال
Mar ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۳کشمیر میں عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والی ہڑتال کے موقع پر مظاہرے ہوئے اور سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین تصادم ہوا۔
-
ہندوستان لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کا خواہاں
Mar ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۳ہندوستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہندوستان امن کا خواہاں ہے تاہم مقابل فریق کو بھی اسی قسم کا اقدام کرنا ہو گا۔
-
ہندوستان میں فرقہ پرستی پر اظہار تشویش
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کی جانب سے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس ہٹانے کے بارے میں مفاہمتی دستاویز کی منظوری
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۵حکومت ہندوستان نے ایران کے ساتھ ڈبل ٹیکس لگانے پر پابندی کے بارے میں مفاہمت ہونے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ اور ٹیکس سے گریز کئے جانے کے اقدامات میں کمی آئے گی۔