-
ایران دہشت گردی کے خلاف سینہ سپر
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۸ہندوستان کے عالم دین نے کہا ہے کہ ایران واحد ملک ہے جو دہشت گردی کے خلاف لڑ رہا ہے ۔
-
ہند و پاک کشیدگی کی وجہ مسئلہ کشمیر
Mar ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۳طاقت اور تشدد کے بل پر کشمیری عوام کے جذبہ مزاحمت کو توڑنے کے عمل کو استعماری حربے قرار دیتے ہوئے حریت (ع) نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کی حساسیت اور حقیقت سے چشم پوشی کا عمل اس پورے خطے کو مزید خطرات سے دو چار کرنے کا موجب بن رہا ہے ۔
-
ہندوستان میں ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۳ہندوستان میں لوک سبھا کی تین اہم نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو بری طرح سے شکست ہوئی ہے۔
-
ہندوستان ہتھیار درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳ہندوستان گذشتہ دس برس کے دوران ہتھیاروں کی درآمد کے لئے سو ارب ڈالر کا بجٹ مخصوص کر کے ہتھیاروں کی خریداری کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
-
ہندوستان: ماؤ نوازوں کے حملے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت
Mar ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۶ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں نے آئی ای ڈی کا دھماکہ کر کے نو فوجی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔
-
ہندوستان: ممبئی میں ہزاروں کسانوں کا مظاہرہ
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۶ہندوستان دسیوں ہزار کسانوں نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں زرغی پیداوار کی قیمتوں میں کمی اور زرعی اراضی کی مالکیت کے حق سے محروم ہونے کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند ہلاک اسکول اور کالج بند
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں تین عسکریت پسندوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی اسکول اور کالج بند ہو گئے۔
-
کشمیر: 3 سیکورٹی اہلکاروں کی خودکشی
Mar ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجیوں میں خودکشی کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور4 دن میں 3 سیکورٹی اہلکاروں نے خودکشی کی ہے۔
-
چین کی پیشکش کا ہندوستان کی جانب سے مثبت جواب
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۶ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے بیجنگ کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
فرانس کے صدر کا دورہ ہندوستان
Mar ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر دہلی پہنچے فرانس کے صدر ایمینوئیل میکرون کا ایئرپورٹ پر خیرمقدم کیا ۔