-
ہندوستان میں تین طلاق بل کے خلاف احتجاج
Mar ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۳۵ہندوستان میں حکومت کے تین طلاق بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس حوالے سے کل بھی مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
ہندوستان میں مجسمے توڑے جانے پر وزیر اعظم کا ردعمل
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶ہندوستان کے مختلف علاقوں میں مجسمے توڑے جانے کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کڑی کارروائی کی جائے گی۔
-
ہندوستان کی کشیدہ صورتحال پراس ملک کےوزیراعظم کو تشویش
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۶ہندوستانی وزیراعظم نے مجسموں کے گرائے جانے اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: ریاست تریپورہ میں فسادات
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے بلونیا ٹاؤن میں روسی انقلاب کے لیڈر لینن کا مجسمہ توڑے جانے پر فسادات بھڑک اٹھے ہیں۔
-
یاسین ملک گرفتار سید علی گیلانی اور میر واعظ نظر بند
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کہا ہے کہ فوج اور پولیس کی جانب سے شوپیان میں کیا گیا قتل عام، کشمیر میں جمہوریت کا سفاک چہرہ واضح کر رہا ہے۔
-
کشمیر میں ہلاکتوں پرہڑتال
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۱کشمیر میں آج عام ہڑتال کی جا رہی ہے اور اس موقع پر انٹر نیٹ سروس بند ہے۔
-
ہندوستان: شمال مشرقی ریاستوں میں حکومت سازی کا عمل
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۶ہندوستان کے شمال مشرق کی تین ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے نتائج آجانے کے بعد اب حکومت سازی کی تیاری شروع ہوگئی ہے
-
سرینگر میں حکومت کے خلاف مظاہرہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵ہندوستان نے اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے -
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پرتاکید
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۳ہندوستان اور اردن نے دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔