-
ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۴ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ کشیدگی کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑے جمہوری ملک ہندوستان کی آب و ہوا میں سبھی مذاہب کی خوشبو ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی سے محبوبہ مفتی نے ملاقات کی اور کشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستان میں ضمنی الیکشن کےنتائج
Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۸ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش ضمنی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق کولارس میں کانگریس کو سبقت تو مونگاولی میں بی جے پی امیدوار معمولی آگے ہیں۔
-
ناگالینڈ اور میگھالیہ ریاستوں میں انتخابات
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳ہندوستان میں شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ریاستی انتخابات کے لئے ووٹنگ مکمل ہو گئی۔
-
ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ
Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے مذاکرات کریں، فاروق عبداللہ
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلی اور نیشنل کانفرنس پارٹی کے سربراہ فاروق عبداللہ نے وادی میں بحالی امن کے لئے ہندوستان اور پاکستان سے مذاکرات کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان میں ٹرین کی چپیٹ میں آ کر چھے نوجوان لڑکوں کی موت
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے مغربی شہر ہاپوڑ کے ریلوے اسٹیشن پر ٹریک پار کرتے وقت چھے نوجوان ریلوے انجن کی چپیٹ میں آ کر ہلاک ہو گئے۔
-
ہنوستان اور پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کی درخواست
Feb ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ نے ہندوستان اور پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وادی میں امن کی بحالی کے لیے مسئلے کا حل تلاش کریں۔
-
افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر ہندوستان کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم نے افغانستان کو اپنے ملک کا اسٹریٹجک پارٹنر قرار دیتے ہوئے کابل اور نئی دہلی کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مزید فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے مابین امن مذاکرات
Feb ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان دونوں ممالک اپنے دل صاف کریں اور نفرت چھوڑیں اس کے بعد ہی امن مذاکرات ممکن ہو سکیں گے۔