-
ہندوستانی آرمی چیف کے بیان پر ہنگامہ
Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۶ہندوستانی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان اور چین کا نام لیے بغیر دعوی کیا کہ مغرب میں ہمارے ہمسایہ ممالک نے ہندوستان کے خلاف پراکسی وار چھیڑی ہوئی ہے۔
-
ہندوستان کا ایک اور میزائل تجربہ
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ہندوستان نے ایٹمی وارہیڈ لے جانے کی توانائی کے حامل پرتھوی دو میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۴ایران نے کہا ہے کہ ہندوستان ایک خودمختار ملک ہے جس کو اپنے مفادات عزیز ہیں۔
-
ہندوستانی وزیراعظم پر اختلافات کا الزام
Feb ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۶راہل گاندھی نےالزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک پر حکومت کرنے کے لئے معاشرے میں زہر گھول رہے ہیں۔
-
کرگل میں جگر گوشہ رسول کا ماتم، عظیم الشان جلوس کی تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲جگر گوشہ رسول کے کرگل میں ماتم کی خصوصی تصاویر
-
مذاکرات اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ بند کئے جانے کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ہلاکتیں
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراو
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: تریپورہ کے اسمبلی انتخابات
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں اتوار کے روز سخت سیکورٹی انتظامات میں ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہوئی۔