-
مذاکرات اور انتہا پسندی ایک ساتھ نہیں چل سکتے
Feb ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۷ہندوستان نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشتگردوں کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائرنگ بند کئے جانے کا مطالبہ
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۴ہندوستان اور پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقوں کی سول سوسائٹی کے گروپوں نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائربندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ اور ہلاکتیں
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۶ہندوستانی اور پاکستانی فوج کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: نکسلی حملہ، ہلاکتیں جلاو گھیراو
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلی حملے میں 2 افراد ہلاک اور 7 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے جبکہ ایک درجن سے زائد گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔
-
ہندوستان: تریپورہ کے اسمبلی انتخابات
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۸ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ میں اتوار کے روز سخت سیکورٹی انتظامات میں ریاستی اسمبلی کے لئے ووٹنگ ہوئی۔
-
ہندوستان: تری پورہ اسمبلی کی 59 سیٹوں پر ووٹنگ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۸مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے کل 292 امیدوار اس بار انتخابی میدان میں ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے خلاف نہیں ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے تعلقات کسی ملک کے نقصان میں نہیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات میں توسیع اور استحکام کے لئے بے پناہ گنجائشیں پائی جاتی ہیں اس لئے دونوں ملکوں کے عوام اور خطے کی اقوام کو فائدہ پہنچانے کے لئے ان سے استفادہ کیا جانا چاہئے۔
-
صدر حسن روحانی سے ہندوستان کی وزیرخارجہ کی ملاقات
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۰ہندوستان کی وزیرخارجہ سشما سوراج نے آج صبح نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے صدر کا صدارتی محل میں شاندار استقبال
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
-
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نئی دہلی پہنچ گئے
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ حیدرآباد سے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔