-
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کا حملہ، کئی پولیس اہلکاروں کی ہلاکت
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۳ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں کے حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق خطرناک
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اچھے اور برے دہشت گردوں کا فرق خطرناک ہے اس لئے کہ دہشت گردی عالمی چیلنج ہے۔
-
ہندوستان: شیو سینا نے بی جے پی سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ہندوستان کی مرکزی حکومت میں شامل بی جے کی اتحادی جماعت شیو سینا نے انتیس سال بعد بی جے پی سے اپنا اتحاد ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
-
نتن یاہو کو بالی وڈ کے تین خانوں کا زور دار طمانچہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نتن یاہو کو اپنے دورہ ہندوستان میں اس وقت شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب بالی ووڈ کے تین معروف خان اداکاروں نے فلسطینیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان سے ملنے سے انکار کر دیا۔
-
امیتابھ بچن اور دیگر اداکاروں کی نتن یاہو سے ملاقات
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتین یاہو کا دورہ ہندوستان ختم ہوجانے کے بعد بھی اس دورے کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے
-
ہندوستان اور پاکستان سے محبوبہ مفتی کی اپیل
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۵ہندوستان کے زیرانتظام ریاست جموں و کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے ہندوستان اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
کشمیر کو جنگ کا اکھاڑہ نہ بنانے کا مطالبہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ریاست کی سرحدوں پر اس وقت انسانی خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے اور سرحدی آبادی کو انتہائی تکلیف دہ صورتحال کا سامنا ہے۔
-
دہلی اسمبلی کے بیس ارکان کی نااہلی کی صدر جمہوریہ کی جانب سے توثیق
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے دہلی اسمبلی کے بیس ارکان کی نااہلی کی توثیق کر دی ہے۔
-
ہندوستان: بوانا فیکٹری میں آتشزدگی، 17 ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کی بوانا فیکٹری میں آگ لگنے کے واقعے میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کو ختم کرنے کا مطالبہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷ہندوستان نے پاکستان کو نشانہ بناتے ہوئے وہاں موجود دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو ختم کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے ۔