-
کنٹرول لائن پرھند پاک کے مابین فائرنگ 100 ہلاک و زخمی
Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۲ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین ورکنگ باؤنڈری اور کنٹرول لائن پر فائرنگ کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا جس میں دونوں جانب سے اب تک 12 افراد ہلاک اور 85 کے قریب زخمی ہوئے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے دورہ ہند کے خلاف احتجاج
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳ہندوستان میں صیہونی وزیراعظم کے دورے کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔
-
حافظ سعید کے خلاف کارروائی کرنے کامطالبہ
Jan ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۹ہندوستان نے ایک مرتبہ پھر جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس کے رہنماوں نے کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کشیدگی دور کریں، محبوبہ مفتی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے نئی دہلی اور اسلام آباد سے مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کا اگنی 5 میزائل کا تجربہ
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴ہندوستان نے جمعرات کے روز پانچ ہزار کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے اگنی پانچ بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے دورہ ہند کی مخالفت
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۹غاصب اسرائیلی وزیر اعظم کے دورے ہند کے خلاف احمد آباد میں جمعیت علماء ہند نے زبردست احتجاج کیا۔
-
ورکنگ باونڈری پر فائرنگ، 2 ہلاک 7 زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۶ہندوستان اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول کے بعد اب ورکنگ باونڈری پربھی فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
ہندوستان کو چین کا انتباہ
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہندوستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ سرحدی تنازعات کے بارے میں غلط اقدامات عمل میں لانے سے باز رہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے پر زور
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۹ہندوستانی فوج کے سربراہ نے دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کے استعمال کو محدود کرنے پر زور دیا ہے۔