-
ہندوستان میں امریکا اور اسرائیل کے مخالف مظاہرے
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۱ہندوستان کے مختلف شہروں میں مسلمانوں نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف مظاہرے کئے ہیں
-
سعودی حکومت امریکی آلہ کار ہے، سید علی شاہ گیلانی
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی نے آل سعود حکام کی کو اسلام اور مسلمانوں کا دشمن قراردیا ہے۔
-
دہلی میں امریکہ مخالف مظاہرہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۵خطے میں امریکہ کے مداخلت پسندانہ اقدامات کے خلاف ہندوستان کے مسلمانوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان میں مضبوط ترین بحری آبدوز کا افتتاح
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں اپنے ملک کی قوی ترین بحری آبدوز کا افتتاح کیا۔
-
ہندوستان میں ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات کا دوسرا مرحلہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۱ہندوستان کی ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات میں جمعرات کی صبح دوسرے مرحلے کی ووٹنگ شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہی۔
-
گجرات اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ جاری
Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴ہندوستان کی ریاست گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلہ کے لئے ووٹنگ آج صبح آٹھ بجے سے شروع ہوئی جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گی۔
-
ہندوستان نفرت اور دہشت گردی پھیلانے والوں کے خلاف
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۹ہندوستان میں پارلیمنٹ پر حملے کی برسی کے موقع پر جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں وہیں ہندوستان کے اعلی حکام نے اپنے پیغامات میں دہشتگردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار بھی کیا ہے۔
-
27 ہندوستانی ماہی گیر گرفتار
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰سری لنکا بحریہ نے 27 ہندوستانی ماہی گیروں کو حراست میں لے لیاہے۔
-
پارٹی کے ہی رکن پارلیمنٹ کی مودی پر تنقید
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۴گجرات الیکشن کے تعلق سے ، پاکستان کے ساتھ کانگرس رہنماؤں کے رابطے کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی پر خود بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے سخت تنقید کی ہے
-
کشمیر میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ ترین واقعہ میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔