-
ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف جارحانہ رویے کی مذمت
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۱:۵۷ہندوستان میں اقلیتوں کے خلاف جارحانہ رویہ اپنانے پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
-
فائر بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار پاکستان ہے، ہندوستانی وزیرخارجہ
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائر بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیا ہے۔
-
کشمیر میں مسلح تصادم، چار ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸شمالی کشمیر کے ہندواڑہ میں مسلح تصادم کے دوران چار افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: سیکورٹی اہلکار نے اپنے ہی ساتھیوں کو گولی ماری
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۴ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ کے ضلع بیجاپور میں سی آرپی ایف کے ایک کیمپ میں ایک سیکورٹی اہلکار نے اپنے ہی چار ساتھیوں کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
-
گجرات اسمبلی انتخابات میں 68 فیصد پولنگ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۳ہندوستان کی ریاست گجرات میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں 19ضلعوں کی 89 سیٹوں کے لئے 68 فیصد پولنگ ہوئی ۔
-
دراندازی کی صورت میں لائن آف کنٹرول پر فائرنگ
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۳پاکستان کےدفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ فائر بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے خلاف پاکستانی خط کے جواب میں ہندوستان نے کہا ہے کہ دراندازی کی صورت میں فائرنگ کی جاتی ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست گجرات کے اسمبلی انتخابات
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۹ہندوستان کی ریاست گجرات کے اسبملی انتخابات کے آج پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہوئی۔
-
مسلمانوں کے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: مولانا سید احمد بخاری
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۴جامع مسجد دہلی کے شاہی امام نے کہا ہے کہ اب ہمارے صبر کا اور امتحان نہ لیا جائے۔
-
کشمیر، امریکہ کی جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی تمام مذہبی جماعتوں کے سربراہان نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اعلان پر شدید برہمی اور ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے امریکی حکومت کی اس جارحانہ پالیسی کی شدید مذمت کی ہے ۔
-
چین کا ہندوستان سے احتجاج
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ہندوستان کے ڈرون طیارے کی جانب سے چینی حدود کی خلاف ورزی پر بیجنگ نے نئی دہلی سے احتجاج کیا ہے۔