ہندوستان
  • کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپیں

    کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپیں

    Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵

    پاکستان اور ہندوستان کے فوجیوں کے مابین لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے دوران دو افراد جاں بحق اور چھے زخمی ہو گئے۔

  • ایران ہندوستان تعلقات کے فروغ پر زور

    ایران ہندوستان تعلقات کے فروغ پر زور

    Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵

    ایران کے وزیر ٹرانسپورٹ اور ترقیاتی امور نے ہندوستان کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • ہندوستان میں حملہ کرنے کی داعش کی دھمکی

    ہندوستان میں حملہ کرنے کی داعش کی دھمکی

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۳

    دہشت گرد گروہ داعش نے ہندوستان میں دہشت گردانہ حملے کی دھمکی دی ہے۔

  • آزاد میڈیا زندہ و متحرک جمہوریت کی بنیاد

    آزاد میڈیا زندہ و متحرک جمہوریت کی بنیاد

    Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم پریس کی آزادی اور تمام شکلوں میں اس کے اظہار کو برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد ہیں۔

  • جاپان اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات

    جاپان اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ملاقات

    Nov ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸

    جاپان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم نے ایک دوسرے سے ملاقات اور باہمی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا۔

  •  مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا حل

    مذاکرات ہی مسئلہ کشمیر کا حل

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵

    محترمہ مفتی نے کہا ہے کہ کشمیر مسئلے کے حل کا ایک ہی راستہ ہے اور وہ ہے بات چیت۔

  • کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر تاکید

    کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر تاکید

    Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۶

    اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد نے کہا ہے کہ او آئی سی کشمیریوں کے حق خود ارادیت پر مبنی ان کی جائز جدوجہد کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتی ہے۔

  • کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائر بندی پر اتفاق

    کشمیر کی کنٹرول لائن پر فائر بندی پر اتفاق

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲

    ہندوستان اور پاکستان کے سیکورٹی حکام نے کشمیر کی کنٹرول لائن کے اطراف میں رہائش پذیر شہریوں کے جانی تحفظ کے لئے دو ہزار تین میں فائر بندی کے طے پانے والے معاہدے پر مکمل طور پر عمل کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

  • کشمیرکی صورتحال ابتر، مذاکرات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    کشمیرکی صورتحال ابتر، مذاکرات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲

    ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے لئے تعینات کردہ مذاکرات کار دنیشور شرما نے کل جمعہ کے روز بحیثیت مذاکرات کاراپنا پہلا دورہ کشمیر کو سمیٹے ہوئے سرمائی دارالحکومت جموں میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کے قریب 30 وفود سے ملاقاتیں کیں۔