-
کشمیرکی صورتحال ابتر، مذاکرات کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۴۲ہندوستان کی مرکزی حکومت کی جانب سے اس ملک کے زیر انتظام کشمیر کے لئے تعینات کردہ مذاکرات کار دنیشور شرما نے کل جمعہ کے روز بحیثیت مذاکرات کاراپنا پہلا دورہ کشمیر کو سمیٹے ہوئے سرمائی دارالحکومت جموں میں سیاسی، سماجی اور سول سوسائٹی کے قریب 30 وفود سے ملاقاتیں کیں۔
-
کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۶ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہےکہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس کے بارے میں کافی غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں۔
-
ہندوستان: ریاست ہماچل پردیش میں ووٹنگ ختم
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سخت سکیورٹی میں اسمبلی کی تمام اڑسٹھ نشستوں کے لئے جمعرات کو ووٹنگ ہوئی۔ .
-
ہندوستان: فضائی آلودگی کے نتیجے میں اسکول بند
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے نتیجے میں چھوٹے بچوں کے تمام اسکول آئندہ اتوار تک کے لئے بند کر دیئے گئے۔
-
ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں ووٹنگ
Nov ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش میں سخت سکیورٹی میں اسمبلی کی تمام 68 سیٹوں کے لئے آج صبح 8 بجے ووٹنگ کا عمل شروع ہوگیا۔
-
ہندوستان کا میزائل تجربہ
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ہندوستان نے نربھئے نام کے ایک اور کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے جو ایٹمی وارہیڈ لے جا سکتا ہے۔
-
ہندوستانی فوج کے سربراہ کا دہشت گردوں کو سخت پیغام
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
-
کشمیر: حریت رہنماؤں کا دنیش شرما سے ملاقات سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۸ہندوستانی مذاکرات کار دنیش شرما ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر گئے تاہم حریت رہنماؤں نے ان سے ملاقات سے انکار کردیا ہے۔
-
کشمیرمیں جھڑپ، 4 افراد ہلاک
Nov ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں سکیورٹی فورسز اورعسکریت پسندوں کے مابین تصادم میں فوج کا ایک اہلکار اور تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان میں گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ہندوستان کی وزارت دفاع نے گائیڈیڈ بم کا کامیاب تجربہ کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔