-
سری نگر میں بی ایس ایف کیمپ پر حملہ
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں ہوائی اڈے کے قریب سیکورٹی فورس کے ایک کیمپ پر حملے کے دوران چار افراد کے مارے جانے کی خبر ہے ۔
-
ہندوستان اور چین کی مذاکرات کے ذریعےاختلافات حل کرنے پر تاکید
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳ہندوستان نے چین کے ساتھ اختلافات حل کرنے پر زوردیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان جلد اسٹریٹیجک مذاکرات شروع ہونے پر تاکید کی۔
-
کشمیر: بی ایس ایف کیمپ پرحملہ 2 حملہ آور ہلاک، 3 اہلکار زخمی
Oct ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۰سری نگر میں بی ایس ایف کیمپ پر حملے میں 2 حملہ آور ہلاک اور3 بی ایس ایف اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷لائن آف کنٹرول پر پاکستانی اور ہندوستانی فوجیوں کے مابین ہونے والی فائرنگ سے متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
کشمیرمیں عزاداروں پرتشدد متعدد زخمی اورگرفتار
Oct ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۴پولیس نے انتہائی وحشیانہ رویہ اختیار کرکے عزاداروں کو تشدد کا نشانہ بناکر گرفتار کیا اور کئی عزادار لہو لہان ہوئے۔
-
کشمیر کو مکمل طور پر ہندوستان میں شامل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم ضروری
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹ہندوستان کی انتہاپسند ہندو تنظیم راشٹریہ سیوک سنگھ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ جمو و کشمیر کو پوری طرح سے ہندوستان میں شامل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔
-
چین کے ساتھ سرحدی اختلافات کے حل پر تاکید
Oct ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳ہندوستان کے وزیرداخلہ نے چین کے ساتھ اختلافات کے حل پر تاکید کی ہے۔
-
پاکستان میں9 محرم کا جلوس سخت سکیورٹی میں برآمد
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) اور آپ کے اصحاب و انصارکی میدان کربلا میں قربانی کی یاد میں آج پاکستان اور ہندوستان میں9 محرم کا جلوس سخت سکیورٹی میں برآمد ہو گیاہے۔
-
کشمیر میں ماتمی جلوس پرقدغن کی مذمت
Sep ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۹کشمیر کی حریت کانفرنس نے ماتمی جلوس پرقدغن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ممبئی ریلوے اسٹیشن کے پل پر بھگدڑ درجنوں ہلاک اور زخمی
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱ممبئی کے ایک ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے