-
ہندوستان اور امریکہ کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Sep ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۶ہندوستان اورامریکہ نے دہشت گردی کے خلاف تعاون کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عام ہڑتال، معمولات زندگی مفلوج
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ہندوستان کے زیرانتظام کشیمر میں ہڑتال کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں
-
کشمیر میں تین ہلاک اور مکمل ہڑتال
Sep ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۱کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف آج ہڑتال کی جا رہی ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ایک ہلاک 7 زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۳ہندوستان اور پاکستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ہلاک 7 افراد زحمی ہوئے۔
-
مسئلہ کشمیر پرغیرمشروط مذاکرات کا خیرمقدم
Sep ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی حکمران جماعت پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے ہندوستان کی حکومت کی طرف سے کشمیر پر پیشگی شرائط کے بغیر بات چیت کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
کشمیر، ترال حملے کی مذمت
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں 3 شہریوں کی ہلاکت اور درجنوں شہریوں اور سکیورٹی فورسز کے زخمی ہونے کی ہندوستانی حکام اور کشمیری رہنماوں نے مذمت کی۔
-
میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں نئی دہلی میں مظاہرہ
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱نئی دہلی میں لوگوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیرمیں دوسکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 ہلاک
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرحدی فورس کے کیمپ پر حملے میں دو اہلکاراور دو درانداز ہلاک ہو گئے۔
-
ماتمی جلوسوں پر پابندی کی مذمت
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۷محرم کے تاریخی ماتمی جلوسوں پر عائد مسلسل پابندی مذہبی آزادی کا گلا گھونٹنے کے مترادف ہے۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف سری نگر میں مظاہرے ہوئے ہیں