-
ہندوستان میں روہنگیا پناہ گزینوں کی شناخت کا کام شروع
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲ہندوستان کی ریاستی اور مرکزی حکومتوں نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی شناخت اور انھیں ملک سے باہر نکالنے کا عمل شروع کر دیا ہے
-
ہندوستان میں صحافی اور سماجی کارکن قتل
Sep ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۹ہندوستان کی معروف صحافی اور سماجی کارکن مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔
-
مسلمانوں کے قتل عام کے دوران ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ میانمار
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی میانمار کے دو روزہ سرکاری دورے پر یانگون پہنچے ہیں
-
کشمیر میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج اور ہڑتال
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۷کل شمالی کشمیر کے سوپور میں مسلح تصادم میں حزب المجاہدین کے ڈویژنل کمانڈر سمیت 2 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے تھے جس کے بعد وادی میں حالات کشیدہ ہوگئے۔
-
ترنمول کانگریس کے رہنما اور سابق وزیرسلطان احمد کا انتقال
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴ہندوستان کے سابق مرکزی وزیر اور آل انڈیا ترنمول کانگرس پارٹی کے ممبرپارلیمنٹ سلطان احمد کا پیر کو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔
-
نریندر مودی کابینہ میں توسیع، نرملا ستھارمن وزیر دفاع
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی کابینہ میں تیسری بار توسیع کرتے ہوئے نرملا ستھارمن کو وزارت دفاع کا قلمدان سونپ دیا ہے۔
-
مسلم امہ انتشار کا شکار
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷حریت کانفرنس (ع) کے چیئرمین نے کہا ہے کہ مسلم امہ انتشار کا شکار ہے اور اس سے نجات حاصل کرنے کے لئے ایران، سعودی عرب اور پاکستان کا اتحاد ناگزیرہے۔
-
کشمیر؛عید کے روز بھی ٹکراؤ ہوا ۔ تصاویر
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام اور ہندوستانی پلیس کے درمیان عید قربان کے روز بھی ٹکراؤ ہوا۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے عوام نے عیدالاضحی کے موقع پر وادی کے مختلف علاقوں میں ہندوستان مخالف مظاہرے کیے ہیں۔
-
ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش میں عیدالاضحی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ہندوستان، پاکستان اور بنگلادیش میں عید الاضحی آج خاص مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔