-
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۱:۰۲سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
ہندچین کشیدگی، مودی نے وزرا کو بیان دینے سے روک دیا
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ہندوستان کے وزیر اعظم نے اپنے کابینی وزراء کو ڈوکالام تنازعے کے بارے میں بیان دینے سے روک دیا ہے۔
-
کنٹرول لائن پر ہندوستان اورپاکستان میں فائرنگ کا تبادلہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳ہندوستان کی وزارت دفاع کے ترجمان نے لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی خبر دی ہے۔
-
ممبئی میں تین منزلہ عمارت منہدم،
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ہندوستان کے تجارتی شہر ممبئی میں ایک تین منزلہ عمارت گرنے سے بارہ افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔
-
ہندوستان، دماغ کے بخار کی وبا سے 42 بچے جاں بحق
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے ضلع گورکھ پور میں دماغ کے بخار کی وبا نے خوفناک صورت حال اختیار کرلی ہے اور اس کے نتیجے میں 2 روز کے دوران صرف ایک سرکاری اسپتال میں 42 بچے جاں بحق ہوچکے ہیں۔
-
ہندوستان میں موسلادھار بارش، 21 جاں بحق، لاکھوں متاثر
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ہندوستان کے علاقوں گورکھپور اور ممبئی میں طوفانی بارش سے 21 افراد جاں بحق جبکہ نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔
-
شدید بارش سے ممبئی کی رفتار تھم گئی
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸ممبئی میں ہونے والی تباہ کن بارش کے باعث کم سے کم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستانی دفتر خارجہ طلبی
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰لائن آف کنٹرول پر ہندوستان کی فائرنگ پر احتجاج کرتے ہوئے پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ کو دس سال سزائے قید
Aug ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۲روہتک جیل میں بنائی گئی سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج نے عصمت دری کے مجرم ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو دس سال قید کی سزا سنائی ہے
-
پٹنہ مہاریلی میں اکٹھا ہوئی بھاری بھیڑ
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۷ہندوستان کی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے گاندھی میدان پر سیکولر جماعتوں کی طرف سے مہاریلی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا-