-
پٹنہ مہاریلی میں اکٹھا ہوئی بھاری بھیڑ
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷ہندوستان کی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے گاندھی میدان پر سیکولر جماعتوں کی طرف سے مہاریلی کے زیر عنوان ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا-
-
گرومیت رام رحیم کے لئے سزا کا اعلان پیر کو
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶ہندوستان کی ریاست ہریانہ کے ڈیرہ سچا سودا ارگنائزیشن کے سربراہ گرومیت رام رحیم کے خلاف سزا کا اعلان پیر کو کیا جائےگا جس کے پیش نظر حفاظت کے غیر معمولی انتظامات کئے گئےہیں
-
ہندوستان: ہریانہ فسادات میں 36 ہلاک، 552 گرفتار
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں سکھ مذہبی رہنما گرو گرمیت رام رحیم کی گرفتاری سے پھوٹنے والے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 36 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 350 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
کشمیر: 2 کشمیری اور8 ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۶کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان اور پولیس چھاؤنی پر حملے میں آٹھ ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
تاج محل مندر نہیں ، اسلامی تاریخی عمارت اور مقبرہ ہے: ہندوستانی محکمہ آثارقدیمہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۳ہندوستان کے محکمہ آثار قدیمہ نے پہلی بار تسلیم کیا ہے کہ تاج محل مندر نہیں بلکہ اسلامی تاریخی عمارت اور مقبرہ ہے۔
-
پلواما میں پولیس لائن پر عسکریت پسندوں کا حملہ، آٹھ ہندوستانی سیکورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے پلواما میں پولیس لائن پر عسکریت پسندوں کے خودکش حملے میں آٹھ سیکورٹی اور پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ دو خودکش عسکریت پسند بھی مارے گئے ہیں
-
ڈیرہ سچا سودا کے حامیوں کے ہنگاموں میں ہلاکتوں کی تعداد 32
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۵ہندوستان کی ریاست ہریانہ میں ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرومیت رام رحیم کو سزائے قید سنائے جانے کے بعد بھڑکے ہنگاموں میں مرنے والوں کی تعداد بتیس ہوگئی ہے
-
کشمیرمیں 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۳کشمیر میں ڈی پی ایل پلوامہ پر حملے میں 2 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان:عوام سے پر امن رہنے کی اپیل
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۵ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عوام سے پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔
-
ڈیرہ سچاسودا کے سربراہ پر فرد جرم ، ہریانہ اور پنجاب سمیت کئي ریاستوں میں میں فسادات
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرومیت رام رحیم کوعصمت دری کے الزام میں سزا سنائے جانے کے بعد ہندوستان کی ریاستوں ہریانہ، پنجاب راجستھان اور دہلی میں فسادات بھڑک اٹھے ہیں جن میں اب تک درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔