-
ہندوستان: ٹرین حادثے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۲ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ٹرین حادثے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی ہندوستان کی کوشش
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲ہندوستان نے کہا ہے کہ نئی دہلی ڈوکلام اور لداخ سرحدوں پر چین کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
-
حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹ہندوستان نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
ہندوستان: سیلاب سے تین سو جاں بحق
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۷ہندوستان کی شمال اور شمال مشرقی ریاستوں میں سیلاب کا قہر جاری ہے اور اب تک اس ملک میں سیلاب سے تقریبا تین سو افراد کی موت ہو چکی ہے۔
-
ہندوستان کی مسلح افواج کے کمانڈروں کا اجلاس
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵نئی دہلی اور بیجنگ کے درمیان سرحدی کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر ہندوستان کی تینوں مسلح افواج کے کمانڈروں نے اپنے اجلاس میں چین کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں کو نکالنے کا ہندوستان کا فیصلہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۴جنوبی ایشیا میں ہیومن رائٹس واچ کے دفتر نے اپنے بیان میں ہندوستان سے کہا ہے کہ وہ اپنے میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کو اپنے یہاں سے نہ نکالے۔
-
ہندوستان، سوائن فلو سے چھے سو اموات
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶ہندوستان میں رواں سال کے آغاز سے اب تک سوائن فلو سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھے سو ہوگئی ہے۔
-
کشمیر، لشکر طیبہ کا کمانڈر اور سکیورٹی اہلکار ہلاک
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع میں کل سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں لشکر طیبہ کا ایک ضلع کمانڈر مارا گیا۔
-
لداخ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان جھڑپ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۳ہندوستانی میڈیا نے خبردی ہے کہ لداخ کے علاقے میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان تصادم اور پتھراؤ کے بعد کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
-
ہندوستان اور نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰ہندوستان کی مختلف ریاستوں اور نیپال میں شدید بارش اور سیلاب سے سیکڑوں افراد لقمہ اجل بن گئے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ افراد بےگھر یا سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔