-
کشمیر کی خصوصیت حثیت کے ساتھ چھیڑخانی برادشت نہیں کریں گے، محبوبہ مفتی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ اگر جموں کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے قانون کو کوئی نقصان پہنچا تو وہ حکومت کی پروا نہیں کریں گی۔
-
کشمیرکا حل گالی اور گولی سے نہیں سے نکلے گا، مودی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۰ہندوستان میں اکہتریوں یوم آزادی آج قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے
-
ہندوستان: علماء کا حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۹ہندوستان کے 1000سے زائد علماء نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لیا جائے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۹ہندوستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔
-
ریاست بہار میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۸ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں شدید بارش اور سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعے میں درجنوں افراد اور لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں
-
ہندوستان: زمین کھسکنے اور سیلاب سے بڑی تباہی
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۳ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں زمین کھسکنے اور شدید بارش اور سیلاب میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ بھاری مالی نقصان ہوا ہے
-
کشمیرمیں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں حالات کشیدہ ہوگئے اور ریل سروس معطل کر دی گئی۔
-
ہندوستان: لینڈ سلائیڈنگ سے 24 افراد جاں بحق
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۶ہندوستانی ریاست ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 24 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 10 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
-
کشمیر میں جھڑپ، تین کشمیری، دو ہندوستانی فوجی مارے گئے
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں تین کشمیری نوجوان مارے گئے ہیں۔
-
کشمیر میں 2 ہندوستانی فوجی ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۶ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں گذشتہ شام سے جاری مسلح تصادم کے دوران اب تک 2 فوجی اور ایک جنگجو ہلاک جبکہ 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔