-
دفعہ 370 کے خلاف درخواست پر وادی کشمیر میں عام ہڑتال
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۹وادی کشمیر کو حاصل خصوصی اختیارات کے حامل قانون دفعہ تین سو ستر کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر اور عدالت کی جانب سے اسے قبول کرلئے جانے کے خلاف ہفتے کو پوری وادی میں ہمہ گیر ہڑتال رہی
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہے۔
-
ہندوستان روہنگیا مسلمانوں کو نکالنے کو تیار
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۹حکومت ہندوستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے میانمار اور بنگہ دیش کی حکومتوں سے مذاکرات کر رہا ہے۔
-
بدعنوانی پرمودی کے قول و فعل میں تضاد: کانگریس
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ مودی سرکار ناکام ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان، 10 مسلم نوجوان باعزت بری
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۱بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار سبھی 10 مسلم نوجوان 12 سال بعد باعزت بری ہو گئے ہیں۔
-
مسلمانوں میں بے چینی اورعدم تحفظ کا احساس: ہندوستان کےنائب صدر
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳ہندوستان کے نائب صدر نے کہا ہے کہ مسلمانوں میں بے چینی اور عدم تحفظ کا احساس پایا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حالات کشیدہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے جنوبی علاقے ترال میں ایک جھڑپ کے دوران حزب المجاہدین کے تین مقامی عسکریت پسندوں کی سیکورٹی فورس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد زبردست احتجاجی مظاہروں کی اطلاعات ہیں
-
راجیہ سبھا انتخابات: پٹیل، شاہ اور ایرانی فاتح
Aug ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۵ہندوستان میں راجیہ سبھا انتخابات کے نتائج کے مطابق بی جے پی دو اور کانگریس ایک سیٹ پر کامیاب ہوئی۔
-
کشمیر میں جھڑپ، پانچ کشمیری جاں بحق
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج اور مبینہ عسکریت پسند کشمیریوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ کشمیری مارے گئے ہیں
-
چابہار بندرگاہ علاقے کی ترقی کے لئے سنہری موقع ہے
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۱ہندوستان کے ٹرانسپورٹ اور بحری جہاز رانی کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے ایران کی جنوب مشرقی چابہار بندرگاہ کی توسیع کو علاقے کی ترقی و پیشرفت کے لئے سنہری موقع قرادیا ہے۔