-
ایران ہندوستان کا قابل اعتماد شریک ہے، اسحاق جہانگیری
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۳ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج ہونے والی عام ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
-
وینکیا نائیڈو ہندوستان کے نئے نائب صدر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۷قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار ایم وینکیا نائیڈو ہندوستان کے نئے نائب صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کے ہاتھوں متعدد کشمیریوں کا قتل
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۴ہندوستانی فوج نے متعدد کشمیریوں کو قتل کردیا ہے
-
ہندوستان: نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۸ہندوستان میں ملک کے دوسرے سب سے اعلی آئینی عہدہ نائب صدر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل آج صبح 10 بجے شروع ہو گیا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔
-
کشمیر میں تصادم، مزید 3 ہلاکتیں
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۲ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورسزکے ساتھ تصادم میں مزید تین کشمیری ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان اور ایران کے اقتصادی تعلقات کی توسیع پر تاکید
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی تقریب حلف برداری میں ہندوستانی وزیراعظم کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے ٹرانسپورٹ کے مرکزی وزیرنتن گڈکری شرکت کریں گے
-
دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴ہندوستان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ مزید دو افراد ہلاک
Aug ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳جنوبی کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں اور عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے