-
ہندوستانی فوج کی فائرنگ میں کشمیری نوجوان جاں بحق
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی فورس کی مبینہ فائرنگ میں ایک کشمیری نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
-
ہندوستان کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سے نومنتخب صدر کو مبارکباد
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵ہندوستان کے صدر، وزیراعظم اور اس ملک کی سیاسی جماعتوں نے نومنتخب صدر کو مبارکباد دی ہے۔
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۴ہندوستان، چین کے ساتھ سرحدی تنازع کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
-
ہندوستان: بس کا حادثہ، 30 ہلاک 9 زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۲شمالی ہندوستان میں ہائی وے پر بس کے ایک رونما ہونے والے ایک حادثے میں کم از کم تیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان کے صدارتی انتخابات کے نتیجے کا اعلان
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ہندوستان کے صدارتی انتخابات میں این ڈی اے کے امیدوار رام ناتھ کووند نے کامیابی حاصل کی ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸کشمیر کے علاقےشوپیان میں فوجی گاڑی کی زد میں آنے سے کمسن طالبہ کی موت کے بعدعلاقہ میں شدید جھڑپیں شروع ہوئیں۔
-
ہندوستان، صدارتی انتخابات کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع
Jul ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۸ہندوستان میں صرف چند گھنٹے بعد نئے صدر کا اعلان متوقع ہے۔
-
کشمیر پر ہندوستان کی ملکیت کے دعوے کا اعادہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۱ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایک بار پھر اپنے ملک کے اس دیرینہ موقف کا اعادہ کیا ہے کہ کشمیر، ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
اٹلی میں ہندوستانی محنت کشوں کی سخت صورت حال پر تنقید
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۶انسانی حقوق کے مختلف گروپوں نے اٹلی میں زراعت کے شعبے میں سرگرم عمل ہندوستانی محنت کشوں کی ناگفتہ بہ صورت حال پر تنقید کی ہے۔
-
ہندوستان میں سیلاب کے نتیجے میں جانی نقصان
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۰ہندوستان کی ریاست گجرات میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں صرف گذشتہ چوبیس گھنٹے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔