-
ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی کی کوئی صورتحال نہیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۹ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ زمینی کشیدگی یا تصادم کی کوئی صورتحال نہیں، سفارتی سطح پر گفتگو جاری ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۲ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک فوجی اہلکار نے فائرنگ کر کے ایک میجر کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان کو ہندوستان کا انتباہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵ہندوستانی فوج کے ایک کمانڈر نے کشمیر کی کنٹرول لائن کی مبینہ خلاف ورزی کے بارے میں پاکستان کو متنبہ کیا ہے۔
-
کشمیر میں عام ہڑتال
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴کشمیر میں حریت کانفرنس کے رہنماوں کی جانب سے ہڑتال کی اپیل کی گئی تھی۔
-
ہندوستان: 20 جولائی کو نئے صدرکا اعلان
Jul ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۵ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لیے ہونے والے الیکشن میں تقریباً 99 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰ہندوستان اور چین کے درمیان کشیدگی مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵ہندوستان میں دو نامزد صدارتی امیدواروں میں سے کسی ایک کا صدر کی حیثیت سے انتخاب کرنے کے لئے پیر کے ووٹنگ صبح شروع ہوئی۔
-
ہندوستان میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ
Jul ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۳کہا جا رہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں حکمراں جماعت کے اتحادی امیدوار کا پلڑا بھاری ہے۔
-
کشمیر کی صورتحال کو معمول پرلانے پر تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۰ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی وزیراعلی نے اس ملک کے وزیر داخلہ سے ملاقات کی۔
-
کشمیر: 3 عسکریت پسند ہلاک
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک مسلح جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری ہلاک ہو گئے ہیں۔