-
سرینگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ قائم نہیں ہو سکی
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۴ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے آج سری نگر کی جامع مسجد میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام مسترد
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۰حکومت ہندوستان نے کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
ہندوستان; سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 80 افراد جاں بحق
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۴ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے ۔
-
ہندوستان نے چین کی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷حکومت ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کی بہتری کے لئے چین کی ثالثی کی پیشکش کو مسترد کردیا ہے۔
-
مولانا آزاد یونیورسٹی نے مشہدیونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۰مولانا آزاد یونیورسٹی کی جودھپور شاخ کے سربراہ نے مشہد کی فردوسی یونیورسٹی کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کی اس یونیورسٹی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال سے معمولات زندگی متاثر
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں آج عام کی ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی متاثرہے۔
-
ایل او سی پر فائرنگ 5 ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی
Jul ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۰ہندوستان نے کہا ہے کہ پاکستان کی فورسز نے لائن آف کنٹرول میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کے نتیجے میں 5 ہندوستانی فوجی ہلاک و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان کا چین کے ساتھ اختلافات کے حل پر زور
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳ہندوستان کے سیکریٹری خارجہ نے کہا ہے کہ نئی دہلی اور بیجنگ، مذاکرات کے ذریعے باہمی اختلافات ختم کر سکتے ہیں۔
-
ہندوستان: سیلاب اور زمین کھسکنے سے کم سے کم چوبیس افراد ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۲مشرقی ہندوستان میں سیلاب اور زمین کھسکنے کے باعث کم سے کم چوبیس افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، تین ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے کشمیرمیں تین عسکریت پسندوں کو گولی مار کر قتل کر دیا ہے۔