-
کانگریس نصف شب کو پارلیمنٹ میں ہونے والی تقریب میں حصہ نہیں لے گی : غلام نبی آزاد
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کہا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کی، جی ایس ٹی کو نافذ کرنے کے موضوع پر نصف شب میں پارلیمنٹ میں ہونے والی تقریب کا حصہ نہیں بنے گی۔
-
مسلمانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کے حملوں کے خلاف احتجاج
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵مسلمانوں پر انتہاپسند ہندوؤں کے حملوں کے خلاف سیکڑوں ممبران پارلیمنٹ اور ہندو و مسلم صحافیوں نے دھرنا دیا اور اس کی مذمت کی۔
-
ہندوستان: کشمیر میں متعدد حریت رہنما گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۲ہندوستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے حریت کانفرنس کے کئی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
-
حریت کانفرنس کا امریکی فیصلے پر رد عمل
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۰کشمیری قیادت نے سید صلاح الدین کوعالمی دہشت گرد قرار دیئے جانے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
کنٹرول لائن پرفائرنگ، ایک جاں بحق تین زخمی
Jun ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۴پاکستان اور ہندوستان کی فرسز کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔
-
دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کرنے پر تاکید
Jun ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی اپنے تین ممالک کے دورے کے آخری مرحلے میں نیدر لینڈ پہنچے اور نیدر لینڈ میں ہندوستانیوں سے ملاقات کی ۔
-
امریکہ کے ساتھ اہم سمجھوتہ کے بعد ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ ہالینڈ
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی امریکہ اور یورپی ممالک کے دورے کے تیسرے اور آخری پڑاؤ کے تحت منگل کو ہالینڈ پہنچ گئے-
-
سید صلاح الدین دہشتگردوں کی فہرست میں شامل
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۲امریکی محکمہ خارجہ نے حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین کو خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے ان پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
کشمیر: فائرنگ کے بعد حالات کشیدہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں عید کے روز کشمیری عوام اور سکیورٹی فورسز کےمابین ہونے والے تصادم اور کئی افراد کے زخمی ہونے کے بعد کشمیر کے حالات ایک بار پھر کشیدہ ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستانی فوج کا دعوی ، چینی فوجیوں نے سکّم میں دو بنکر تباہ کر دیئے
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۹ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ چین کے سیکورٹی اہلکاروں نے پیر کو ایک بار پھر ہندوستان میں دراندازی کر کے دو بنکروں کو تباہ کر دیا