-
کشمیر میں عیدالفطر کے موقع پر حالات کشیدہ ،کئی علاقوں میں جھڑپیں
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰ہندوستان کے وزیر انتظام کشمیر میں عیدالفطر کے موقع پر حالات کشیدہ رہے اور کئی علاقوں میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
دہشت گردی کی مدد کرنے والوں کو انتباہ
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۴ہندوستان نے سرحد پار دہشت گردی کرنے والوں کوسختی سے متنبہ کیا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے سربراہان مملکت کا تہنیتی پیغام
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۶ہندوستان اور پاکستان کے صدر اور وزراء اعظم نےعیدالفطر کے موقع پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں فوجی اہلکاروں پر حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۷ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں پر ہونے والے مسلح افراد کے حملے میں سی آر پی ایف کا ایک افسر ہلاک اور دو دیگر اہلکار زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اقوام متحدہ کی ثالثی کی تجویز مسترد
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۴ہندوستان کی وزارت خارجہ نے نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان ثالثی کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تجویز کو مسترد کر دیا۔
-
ہتھیاروں کی منڈی میں موثر انداز میں اترنے کے لئے ہندوستان کی کوشش
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰ہندوستان روس کے ساتھ فوجی ساز و سامان کی مشترکہ طور پر پیداوار کے ذریعے دنیا میں ہتھیار برآمد کرنے والا بڑا ملک بننے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہندوستانی سٹیلائٹ کامیابی سے فضا میں
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستانی خلائی تحقیقاتی تنظیم (اسرو) کے پی ایس ایل وی سی 38 راکٹ نے آج ستیش دھون خلائی مرکز سے ارضیاتی سروے سٹیلائٹ كارٹوسیٹ -2 اور 30 دیگر چھوٹے سٹیلائٹ کے ساتھ اڑان بھرا۔
-
مسئلہ کشمیر پراقوام متحدہ کی تجویز مسترد
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۸ہندوستان نے کشمیر کے تنازعے پر ہند - پاک مذاکرات شروع کرانے کے لئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گيوٹرس کی جانب سے کسی بھی طرح کی پہل کو مسترد کر دیا ہے۔
-
میرا کمار صدارتی الیکشن میں بی جے پی امیدوار کے مد مقابل
Jun ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۴سونیا گاندھی نے این سی پی سربراہ مسٹر پوار سی پی آئی ایم لیڈر سیتارام یچوری اور سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ اور دیگر کی موجودگی میں اپنے صدارتی امیدوار کا اعلان کیا۔
-
دہلی میں ہائی الرٹ ، دہشت گردانہ حملے کا خطرہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے دارالحکومت نئی دہلی میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے بارے میں خبردار کئے جانے کے بعد دہلی پولیس کو ہائی الرٹ کر دیاگیا ہے