-
بابری مسجد انہدام معاملے میں اہم ملزمان عدالت میں پیش
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۸ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام معاملے میں بی جے پی کے سینیئر لیڈروں لال کرشن اڈوانی ، مرلی منوہر جوشی اور اوما بھارتی سمیت معاملے کے گیارہ ملزمان منگل کو لکھنئو میں سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ میں حاضر ہوئے
-
ہندوستان میں بڑے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹ہندوستان میں گائے کی خرید و فروخت اور ذبیحہ پر پابندی کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے گئے۔
-
دہشت گردی دنیا کے لئے سنگین چیلنج
May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۳ہندوستان کے وزیراعظم نے دہشت گردی کو دنیا کے لئے سنگین چیلنج قراردیا ہے۔
-
دہشت گردی کا سلسلہ بند ہونے تک پاکستان کے ساتھ سیریز نہیں کھیلیں گے: ہندوستانی وزیرکھیل
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶ہندوستان کے وزیرکھیل نے کہا ہے کہ جب تک سرحد پار سے دہشت گردی بند نہیں ہوجاتی پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلیں گے
-
ہندوستان کے زیرانتطام کشمیر کے حالات بدستور کشیدہ
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ہیں
-
کشمیر میں لگاتار دوسرے روز بھی ہڑتال
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر ٹرین اور موبائل سروس اور انٹرنیٹ بھی بند ہے۔
-
مسئلہ کشمیرہندوستان کے لئے چیلنج
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۳ہندوستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ کشمیرکا مسئلہ ہمارے لیے چیلنج ہے اور جلد ہی اس مسئلے کا مستقل حل نکال لیں گے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پرتشدد مظاہرے
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کے ہاتھوں حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد پوری وادی میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔
-
پاکستان اورہندوستان کی جانب سے ماہ رمضان کی مبارکباد
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۱ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے ماہ رمضان کی مبارکباد دی ہے۔
-
کشمیر: عام ہڑتال، معمولات زندگی متاثر
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہڑتال کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔