-
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے شرط
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۹ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کے لئے مشروط طورپر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں غریبوں کو دبایا جا رہا ہے: راہل گاندھی
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ہندوستان کی کانگریس پارٹی کے نائب صدر نے مرکزی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اب ہندوستان میں غریبوں اور کمزوروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے
-
ہندوستان میں دہشت گردانہ حملوں کا خطرہ
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۸ہندوستان کی خفیہ ایجنسیوں نے نئی دہلی اور ممبئی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے
-
حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد کی ہلاکت کے بعد کشمیر میں پرتشدد مظاہرے
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں حزب المجاہدین کے کمانڈر سبزار احمد اور اس کے تین ساتھیوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد پوری وادی میں مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے
-
اتحاد بین المسلمین پر تاکید
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے انجمن شرعی شیعیان کے صدر دفتر پر ضلع بڈگام سے وابستہ ائمہ جمعہ کی ایک روزہ کانفرنس آغا سید حسن الموسوی کی صدارت میں منعقد ہوئی جس میں تمام مسالک سے وابستہ ائمہ جمعہ و الجماعت نے شرکت کی۔
-
ہندوستان: دراندازی کی کوشش ناکام 4 ہلاک
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۰ہندوستان نے کہا ہے کہ دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے چار دراندازوں کو ہلاک کردیا گیاہے۔
-
سول سوسائٹی کے وفد کی کشمیری رہنماوں سے ملاقات
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۸سول سوسائٹی کے وفد میں منی شنکر ائیر کے علاوہ او پی شاہ، کپل کاک ، ونود شرما ، خالد طفیل اور آئی ڈی کھجوریہ شامل تھے ۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر اور ریاست بہار میں بسوں کے حادثے
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر میں پیکنیک منانے جا رہے اسکولی بچوں کی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں اڑتیس اسکولی بچے ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان: سہارنپور میں نسلی تشدد کا سلسلہ جاری ،دفعہ 144 نافذ
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴ہندوستان کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے سہارنپور ضلع میں جاری نسلی تشدد کی وجہ سے انتظامیہ نے شہر میں دفعہ ایک سو چواّلیس نافذ کر دی ہے-
-
بابری مسجد انہدام معاملہ، اہم بی جے پی لیڈران کی تیس مئی کو عدالت میں طلبی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸بابری مسجد انہدام معاملے میں اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے سبھی ملزمان کو تیس مئی کو پیش ہونے کو کہا ہے۔