-
بابری مسجد انہدام معاملہ، اہم بی جے پی لیڈران کی تیس مئی کو عدالت میں طلبی
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸بابری مسجد انہدام معاملے میں اسپیشل سی بی آئی کورٹ نے سبھی ملزمان کو تیس مئی کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
-
ہندوستان میں گرمی کا قہر، دو سو سے زیادہ افراد کی ہلاکت
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۳ہندوستان کی بعض ریاستوں میں درجہ حرارت پچاس ڈگری سے تجاوز کر گیا ہے۔
-
بابری مسجد کیس، اڈوانی سمیت دوسرے ملزمان عدالت میں
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۷بابری مسجد کو شہید کرنے والے ملزم کل عدالت میں پیش ہوں گے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۰ایمنسٹی انٹرنیشنل نے زیرِ تفتیش فوجی افسر کی عزت افزائی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶ہندوستانی فضائیہ کا ایک طیارہ لاپتہ ہو گیا ہے
-
ایران کی چابہار بندرگاہ بڑی اہم ہے: مودی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان تجارتی لین دین کو فروغ دینے کے لئے جنوبی ایران میں واقع چابہار بندرگاہ قابل ذکر اہمیت کی حامل ہے۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل پر تاکید
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ کشمیر ایک سنگین اور سُلگتا ہوا مسئلہ ہے اور اس کو تیز طرار بیان بازیوں سے حل کیا جانا ممکن نہیں ہے۔
-
ہندوستان، مسئلہ کشمیر کا مستقل حل چاہتا ہے: راج ناتھ سنگھ
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ہندوستان کے وزیر داخلہ نے ایک بار پھر جمو و کشمیر کو اپنے ملک کا اٹوٹ حصہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: کشمیر کی کنٹرول لائن پر جاری جھڑپیں، سات ہلاک
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۸ہندوستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ کشمیر کی کنٹرول لائن پر جھڑپوں میں تین ہندوستانی فوجی اور چار مسلح افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
-
دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کی ضرورت
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۸ہندوستان نے کہا ہے کہ ہر صورت میں دہشتگردی کا مقابلہ کیا جائے گا۔