-
کشمیر، فوجی کیمپ پرحملہ 3 فوجی اور 2 حملہ آور ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۱ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں آج صبح فوجی کیمپ پر ہونے والے حملے میں متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔
-
کلبھوشن تک رسائی دینے کا ہندوستانی مطالبہ پھر مسترد
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹حکومت ہندوستان نے ایک بار پھر جاسوسی کے الزام میں سزائے موت پانے والے اپنی شہری تک قونصلر رسائی کا مطالبہ کیا ہے جسے پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔
-
دہلی کے بلدیاتی انتخابات میں بی جے پی کو نمایاں کامیابی
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۵دہلی کے بلدیاتی کارپوریشینوں کے انتخابات میں بھارتی جنتا پارٹی نے نمایاں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
-
چابہار بندرگاہ کی توسیع کے منصوبے پر ہندوستان کی تاکید
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ہندوستان کے ٹرانسپورٹ کے وزیر نے ایران کی بندرگاہ چابہار کے منصوبے کی توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
نریندرمودی اورمحبوبہ مفتی کا کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۱۳ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی وزیراعلی نے کشمیر کی صورتحال کے سلسلے میں ہندوستان کے وزیر اعظم سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان: نکسلیوں اور فورسز کے مابین فائرنگ، 25 فوجی ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے 25 فوجیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اور طلبا میں تصادم
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں طلبہ اور سیکورٹی فورس کے درمیان ایک بار پھر تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان میں نکسلیوں کا حملہ ، چوبیس فوجی ہلاک
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱ہندوستان میں نکسلیوں کے حملے میں چوبیس فوجی ہلاک اور چھے زخمی ہوگئے
-
ہندوستان میں مسلمانوں پر حملے تیز
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۳ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد مسلمانوں پر انتہاپسند ہندؤں کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے-
-
کشمیری طلباء کا احتجاج تعلیمی ادارے بند
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۵کشمیر میں طلباء کے احتجاج کی وجہ سے تمام تعلیمی ادارے بند ہیں اور امتحانات بھی ملتوی ہو گئے ہیں۔